Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمر اکمل پابندی کے بعد اولیائے کرام کے مزارات پر حاضری دینے لگے

شائع 17 جون 2020 12:47pm

پاکپتن: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پابندی کے بعد اولیائے کرام کے مزارات پر حاضری دینے لگے، انہوں نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی۔

عمر اکمل نے دوستوں کے ہمراہ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور اپنی مشکلات کے حل کیلئے دعا بھی کروائی، تصاویر ملاحظہ کریں۔

واضح رہے کہ پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پرعمراکمل پرتین سال کی پابندی عائد ہے۔